Appriciate my Brain

bilal260

محفلین
انگریجی کا کچھ بھی بلے نہیں پڑتا ۔
مگر اتنی تھوڑی سی سمجھ لگی ہے کہ آپ پر اللہ عزوجل کا کرم ہے جو کہ فیض آپ لٹا رہی ہے۔
اپنا نہ ہونا ہے سب کچھ ہے یعنی میں ختم ہو جائے تو اسی عاجزی کہتے ہیں۔
واقعی اپریشیٹنگ برین ہے آپ کا ۔
اللہ عزوجل مزید برکت دے آمین۔
 
جاسمن

لائبریرین

کیا کریں۔۔۔۔! اس کے ترجمہ کا کوئی فائدہ نہیں ۔اس کا صحیح لطف اصل زبان میں ہی ہے۔
 
Top