سوال :کون لوگ نماز نہیں پڑھتے؟

x boy

محفلین
لڑی صرف ٹائیٹل ہے
میرے خیال غیر مسلم نماز نہیں پڑھتے،،، کیونکہ نماز تو مسلمانوں پر فرض ہے ذندگی کا کوئی بھی پہلو ہو ،، پانچ نمازیں چوبیس گھنٹے کی ذندگی میں
ادا کرنا اللہ کا حکم اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے
 
Top