لارڈ خنزیر کی چربی سے ہوشیار

x boy

محفلین
میک اپ کھانا حرام ہے
بحث نہیں کرسکتا،، لیکن اسمیں لپ اسٹک بھی شامل ہے اور فیس پر لگائے جانے والی چیزیں بھی
ہاتھ منہ تک دن میں کئی بار جاتا ہوگا پھر کبھی پارٹی میں اسٹارٹر فوڈ بھی گپ شپ کے دوران کھاتے ہیں
یہ اتنا کافی ہے گہرائی جانے پر اور بھی بہت سی باتیں ہیں فضول میں الٹی سیدھی ایک دوسرے کو تہمت
کرینگے۔۔ چھوڑئے،،، مسلمانوں کے لئے اللہ کی کتاب اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافی ہے
 
زیک

مسافر

لپسٹک کی حد تک متفق ہوں
 
میک اپ میں بھی حرام چربی استعمال کررہے ہیں خنزیز، اور دیگرجانور کی چربی آجکل میک اپ میں استعمال کررہے ہیں
غیر اللہ اور غیر شرعی طور پر مارا گیا حلال جانوروں کی چربی بھی مسلمانوں کو استعمال سے منع ہے جسطرح گوشت حرام ہے
اسی طرح ۔

images

images

images

images

images

images
یہاں تو 25 25 روپے میں لپ اسٹک آتی ہیں۔۔۔ ان میں قیمتی چربی کیوں کر استعمال کریں گے؟
 
Top