انگریزی الفاظ کے لئے ایک شاندار ڈکشنری

یوں تو انٹرنیٹ بہت ساری ڈکشنریاں اور معجم بکھرے پڑے ہیں جہاں آپ اپنے متعینہ الفاظ اس کے معنی اور اس الفاظ کے استعمال تلاش کر سکتے ہیں ۔لیکن یہ ویب سائٹ مجھے بے حد اچھا لگا اس لئے محفلین سے شیر کر رہا ہوں ۔ اس کی ایک خاصیت جو مجھے بہت اچھا لگا وہ یہ ہے کہ اس میں لفظوں کو استعمال کر کے بھی بتایا گیا ہے اور وہ بھی جس دن آپ معنی تلاش کر رہے ہیں اس دن کے معروف اخبارات و رسائل سے ، اگر آپ ادب ،کلچر،آرٹ، سائنس ،اسپورٹس،نیوز وغیرہ میں مستعمل اس لفظ کو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کا بھی آپشن ہے ۔ان سب کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ۔
http://www.vocabulary.com/
 
Top