طوفان

x boy

محفلین
طوفان
از: حنیف سمانا

امریکہ میں سمندری طوفان
Hurricane Sandy
نے تباہی مچائی ہوئی ہے...
اس سے پہلے
Katrina
نام کے طوفان نے بھی کافی تباہی مچائی تھی ...
امریکہ میں یہ طوفانوں کے نام خواتین کے نام پر خوب رکھے جاتے ہیں ...
اور حیرت ہے وہاں کی خواتین اعتراز بھی نہیں کرتیں....

الله تعالیٰ کا شکر ہے کہ اسنے ہمارے اس خطے کو طوفانوں سے محفوظ رکھا ہے .
ہاں البته ہمارے ہاں انسانوں کو مارنے کے دوسرے اسباب موجود ہیں...
اگر خدانخواستہ اس خطے میں بھی طوفانوں کا سلسلہ ہوتا ...
اور اسکے نام بھی خواتین کے نام پر ہوتے ...
تو بریکنگ نیوز کچھ اس طرح کی ہوتیں :

خلیج بنگال سے اٹھنے والی "نرگس" آج رات چاٹگانگ کے ساحل سے ٹکرائے گی ...

بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والی "وینا ملک" نے مببئی کے ساحل سے ٹکرا کر بڑی تباہی مچائی ہی...
بھارت کے پدھان منتری نے مہاراشٹر کے عوام کو مبارک بعد دی ہے کہ انہوں نے "وینا ملک " کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے ...

بحر ہند سے اٹھنے والی "ریما" بڑی تیزی کے ساتھ مکران کے ساحل کی طرف بڑھ رہی ہے ...
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ "ریما " سے بچنے کے لئے حفاظتی اقدامات کرلیں ..
 

x boy

محفلین
پاکستان میں بھی ایک طوفان آنے والا تھا جسکا نام پاکستانی امریکیوں نے " نیلوفر" رکھ دیا ،،
اب کرلو گل۔۔۔
 
Top