متفرق کتابوں (خودنوشتوں وغیرہ) سے مافوق الفطرت واقعات

راشد اشرف

محفلین
پہلا حصہ مکمل ہے یعنی پہلی پوسٹ باقی معاملہ گڑ بڑ ہے آپ صرف سرسری سا گھما کر دیکھیں آپکو پتہ چل جائے گا

یقینا آپ کو ایسا اس وجہ سے لگا ہوگا کہ بعض صفحات درمیان سے یا زیریں حصے سے شروع ہورہے ہیں اور بقیہ حصے کو سفید رنگ سے چھپا دیا گیا ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ کتابوں سے محض وہ حصے شامل کیے گیے ہیں جن میں ماورائے عقل واقعات موجود ہیں، بقیہ کو حذف کردیا گیا ہے۔
 

باباجی

محفلین
راشد صاحب یہ آپ نے احسان کیا ہے
ہمیں ایسی نابغہ روزگار ہستیوں کے بارے معلومات دے کر
کیا آپ کلام بابا ذہین شاہ تاجیؒ کی دستیابی کے متعلق معلومات دے سکتے ہیں کچھ ؟؟
 
کلام بابا ذہین شاہ تاجیؒ کی دستیابی کے متعلق معلومات دے سکتے ہیں کچھ ؟؟
بابا جی کے شاعرانہ کلام کا تو پتہ نہیں ، لیکن تصوف کے حوالے سے انکی ایک بہت عمدہ علمی کتاب کا پتہ ضرور دے سکتے ہیں آپکو ۔۔۔۔:)
 
آخری تدوین:
Top