ضیائے قلم
از ضیاء اللہ خان
صادق اور امین
ہمارے معاشرے میں دو قسم کی اخلاقیات پائی جاتی ہیں ایک وہ جسکا ہم پرچار سر بازار کرتے ہیں اور ایک وہ جس کا مظاہرہ ہم پس دیوار کرتے ہیں۔اور اگر دیکھا جائے تو ان دونوں کی آپس میں دور دور تک کوئی مطابقت نہیں ہے ۔بلکہ یوں کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ یہ دونوں...