السلام علیکم
جب پارہ کے نام لکھ رہیں ہیں تو سوالیہ نشان بن جاتا ہے،کوڈنگ غلط ہے یا کوئی اور وجہ ہے؟ بھائیوں سے گذارش ہے کہ پلیز رہنمائی کیجیئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
[/URL][/IMG]
السلام علیکم،
ایم ایس ورڈ میں اردو کی فائل جب کسی کو ارسال کرتے ہیں یا کوئی ہمیں بھیجتا ہے تو ترتیب ٹھیک نہیں رہتی، یعنی اگر لائن بنائیں ہیں تو وہ بڑی ہو جاتی ہیں یا کبھی جو نمبر ڈالے ہوتے ہیں وہ آگے پیچھے ہو رہے ہیں۔ اس کی کوئی وجہ ہے یا ایم ایس ورڈ میں یہ مسئلہ ہے؟
السلام علیکم،
ونڈو سیون میں stereo mix کا مسئلہ درپیش ہے۔ حالانکہ درج ذیل لنک سےڈرائور ڈاؤن لوڈ بھی کیا پھر بھی مسئلہ جوں کا توں ہے۔ کوئی بھائی پلیز رہنمائی فرمائے۔
http://www.realtek.com.tw/downloads/downloadsView.aspx?Langid=1&PNid=24&PFid=24&Level=4&Conn=3&DownTypeID=3&GetDown=false
السلام علیکم،
ان پیج 4۔2 میں زائد صفحات Alt+ Del سے ہٹ جاتے ہیں۔ لیکن جب اینٹر کرکے دوسرے صفحہ پر جاتے ہیں تو وہی مواد موجود ہوتا ہے؟
اسی طرح کچھ مواد درمیانی صفحوں میں شامل کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ کار ہے؟
کوئی بھائی پلیزرہنمائی فرمائے۔
والسلام
جزاکم اللہ خیرا سویدا بھائی، اصل میں وہ ان پیج میں ہی چاہیئے تھی۔
عارف بھائی، اللہ تعالی آپ کو بہترین اجر دے۔ اصل میں ارجنٹ کام تھا۔ اس لیے فائل کو4 ۔2 ورژن میں دوبارہ کمپوز کر لیا ہے۔
السلام علیکم،
مجھے ان پیج تھری کی کچھ فائلز کسی نے دی ہیں۔ جو کہ پرانے ورژن میں نہیں کھل رہی ہیں۔ اس کا کوئی حل ہے تو پلیز رہنمائی کیجیئے۔
شکریہ
والسلام