فرحان دانش صاحب بہت شکریہ کچھ معلومات دینے کا۔
مگر میری بات شاید آپ سمجھے نہیں۔
مثال کے چور پر ایکسپریس چینل والے کہتے ہیں کی newsلکھ کر 5252 پر sendکردیں فری میں بریکنگ نیوز حاصل کریں۔ اسی طرح بےشمار چینل اور ویب سائٹ والے اس کو استعمال کرتے ہیں۔ مجھے وہ والا طریقہ چاہئے
ان کی ویب کا تو پتہ ہے ۔ لیکن ہمیں تو طریقہ کار چاہئے
جیسا کے انہوں نے یہاں کہا ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/conversations/%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D9%81%DB%81-%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D9%85.28588/page-2
پتہ تو کافی ساروں کو ہے مگر کئی کے پاس تو وقت نہیں بتانے کا اور کئی جان بوجھ کر بتاتے نہیں کہ اس طریقے کا علم کسی اور کو نہ ہو جائے۔ جیسا کہ احمدبسراء صاحب کر رہے ہیں اس وقت
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ موبائل پر بریکنگ نیوز والی سروس کس طرح چلاتے ہیں ؟۔ مثلاََ جیسا کے نیوز چینل والے کہتے ہیں کہ بریکنگ نیوز حاصل کرنے کیلئے 1235 پر ایس ایم ایس کریں اور فری بریکنگ نیوز حاصل کریں۔
ایک دوست کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ ایک ٹویٹر کی سروس ہے۔ اگر کوئی دوست اس بارے مزید...
زیک صاحب آپ کا بھی شکریہ رہنمائی کرنےکا۔
اس طرح بھی سمت تبدیل نہی ہوئی تھی۔ کچھ دیر پہلے میں نے دماغ لڑایا اور مسئلے کا حل نکال ہی لیا۔ ورڈپریس اردو میں ہو یا انگلش میں، تھیم کسی بھی زبان میں ہو آپ سمت تبدیل کرسکتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ کے۔ اب اگر کوئ بھائی صحیفہ تھیم کا اردو ترجمہ عنایت فرمادیں تو...
سب کا شکریہ ۔ میں نے ورڈ پریس 4انسٹال کیا ہوا ہے جو کہ اپڈیٹ ہے۔ اس میں سیٹنگز مختلف ہیں ۔ اس میں دو لینگویج پہلے سے موجود ہیں انگلش اور عربی
جب میں نے عربی منتخب کی تو سب کچھ دائیں سے بائیں ہوگیا مگر تھا وہ عربی میں ۔ لہذا میں نے ورڈپریس کی سائٹ سے اردو ۔ورڈپریس ڈاؤنلوڈ کیا اور اس میں...
رہنمائی کیلئے شکریہ
مگر میں ابھی صرف سمت تبدیل کرنا چاہتا ہو ں جیسا کہ آپ نے یہاں بتایا ہے
ابھی تو میری ضرورت کی چیز صرف یہ ہے
How to activate the RTL Version
You just need to install the theme on RTL wordpress blog and it will adjust automatically .. check this page for more informations .