Recent content by Shahidy9211

  1. Shahidy9211

    محبت اور عشق میں فرق

    عشق عربی زبان کا لفظ ہے لیکن قران پاک میں یہ نہیں ملتا، قران پاک میں صرف محبت کا ذکر ہے ۔ محبت آپ کسی سے بھی کر سکتے ہیں ، اپنے والد،والدہ،بہن،بھائی،بیوی لیکن عشق کے ساتھ رشتوں میں پاکی نہیں رھے گی۔ اب آپ اپنی بہن یا پھر اپنی بیوی سے عشق نہیں کر سکتے۔ یہ عاشق کے لیے معشوق کا ہونا ضروری ہے اور...
Top