۔بہترین کتاب کاحوالہ دیاہے۔۔آپ نے۔۔۔۔
مذکورہ کتاب مجھے اسلام آبادسے ایک دوست ، محترم ابن نیازنے بطورہدیہ بھیجی ہےاورمیں نے اس کامطالعہ شروع کیاہے۔۔۔
اردوادب سے شغف رکھنے والوں کے لئے پروفیسرصاحب نے کمال مہارت سے یہ کتاب مرتب کی ہے۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔اہل اردومحفل اوراہل انٹرنٹ ۔۔۔
اردومحفل کی ادبی دنیامیں اوراساتذہ ادب کے ہوتے ہوئے ہمارایہ اقدام شائد قلم کے ساتھ مذاق کے مترادف ہوگا۔۔۔
بہرحال ہم نے چھوٹی سی کوشش کی ہے ۔۔۔امیدہے، آپ راہنمائی فرمائیں گے۔۔۔
ادبی ذوق رکھنے والے دوستوں کی خدمت میں درخواست ہے۔۔۔۔کہ
کہیں سے بھی تحقیق کرکے، اس سوال کاجواب دینے کی کوشش کرے۔۔
رجحان، تحریک اوردبستان میں کیافرق ہے؟
ادب اورفن میں کیافرق ہے؟
السلام علیکم۔۔اہل اردومحفل
اساتذہ کرام کی خدمت میں گزارش ہے(میرے لئے سارے اہل اردومحفل اساتذہ کادرجہ رکھتے ہیں)۔۔۔کہ اپنے علم اورمطالعہ کی روشنی میں
راہنمائی فرمائے۔۔۔۔
میں گذشتہ کئی روز سے اردوادب کی تاریخ کامطالعہ کررہاہوں۔۔اس ضمن میں رات کو میں نے اردوادب کے دکنی دورمیں ترقی کے بارے
عادل...