Recent content by northstar1

  1. N

    یوسفی دف

    ھا ھا ھا ھا۔ ۔ ۔ جوانی دیوانی کا دف بیوی سے مارا جاتا ہے- ھنسی نھی رک رھی ھے-
  2. N

    پہلے مصرع کی تلاش ہے

    بہت عرصه پہلے ٹی وی نے سلیم احمد (رائٹر) کی وفات پر ایک پروگرام پیش کیا تھا ، اس میں بیک گراؤنڈ میں کسی نے اس طرح کا شعر پڑھا تھا- مجھے دوسرا مصرع اچھی طرح یاد ہے یہ بالکل اسی طرح تھا-
  3. N

    پہلے مصرع کی تلاش ہے

    پہلے مصرع کا مفھوم کچھ اس طرح ہے کہ : میں وہ ذرہ ہوں جو اگر گم ہو گیا تو۔۔۔۔۔ دوسرا مصرع ہے کہ : " تا ابد ماتم کرے گی یہ کائنات "ا پہلا مصرع نہی مل رہا ، براے کرم تلاش میں مدد کیجئے ، شکریہ
Top