Recent content by Naeem Darvesh

  1. N

    الرجی کیا ہے ؟ اقسام اور اس سے بچا ؤ کیسے ممکن ہے

    مجھے عرصہ ۳ سال سے الرجی ہے۔ سردیوں میں ٹھیک رہتا ہوں گرمیوں میں نزلہ زکام کھانسی سانس کا تنگ ہونا وغیرہ، میں کویت میں ہوں تو ائیر کنڈیشن سے بھی نزلہ شروع ہو جاتا ہے، برائے مہربانی کوئی حل تجویز کریں ، دوائیں کھا کھا کر تنگ آ گیا ہوں۔
Top