السلام علیکم
نایاب بھاٰی کیسے مزاج ہیں ۔آپ کو سلام دعا کرنے کے لیے حاضر ہوا تھا آپ تو ہیں نھیں اب پیغام چھوڑ رہا ہوں دعاوں میں یاد رکھیے گا شکریہ
طالب دعا مسافر
سب سے پہلے نایاب بھای آپ کا شکریہ پھر سب دوستوں کا شکریہ جو یہا ں ویلکم کہتے ہیں۔۔اردو محفل کی تعریف تو 2 سال سے سنا تھا آج یہاں کا رکن بن کر بہت اچھا لگ رہا ہے ،مستقبل میں امید رکھتا ہوں آپ سب ساتھ دنیگے :) بھای پیسے نھیں مانگ رہا کسی سے سرف باتوں کی حد تک مدد کی التجاکر رہا ہوں
السلام علیکم نایاب بھای
نایاب بھای آپ روز بہ روز نایاب ہوتے جا رہے ہیں آپ اور امین بھای کے کہنے پر یہاں رجسٹر ہو گیا ہوں لیکن کوٰی بات کرنے کا طریقہ تو بتایں کیسے ملتے ہیں آپ لوگ
طالب دعا مسافر