سلام! ہم نئے لوگوں کا انٹرویو نیہں کرتے،،، یہ جواب مجھے بہت ناگوار گزرا۔۔آپ کو تو خوش آمدید کہنا چاہیئے تھا لیکن میرا خیال ہے کچھ مہذب لوگوں کے درمیاں آپ جیسے غیر مہذب لوگ بھی ہوتے ہیں ،جنہیں بات کرنے کی تمیز تک نہیں ہوتی۔ مسٹر یا مسز نیرنگ خیال
سلام ! میں یہاں پر نیا ہوں اور مجھے تو یہ ٹھیک طرح سے استعمال بھی نہیں کرنا اآرہا لیکن امید ہے کہ آپ لوگ مجھے گائڈ کریں گے تو میں سیکھ جائوں گا،،،بہت بہت اچھا لگ رہا ھے آپ سب ۔۔اہل ادب لوگوں کے درمیان آ کر۔۔۔۔میری طرف سے اجازت ہے اگر آپ انٹرویو کرنا چاہیں تو۔۔۔ وسلام ۔۔۔رضوان ساجد