جناب ڈاکٹر معظم صاحب ! سلام مسنون!
جناب کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا جو لنگ دیا گیا ہے، وہ جس ویب سائٹ کا ہے وہ شاید کام نہیں کرہی ہے، مہربانی کرکے کوئی مناسب لنک بتائیں،"جدید میڈیکل سائنس (اردو) کی کتابیں ڈاونلوڈ کیجیے" کی کتابوں کو حاصل کرنے اور انہیں سمجھنے میں کافی دل چسپی ہے۔
جناب میں نے اپنے لیپ ٹاپ کو واش کرکے جینیئن ونڈو وسٹا کو انسٹال کیا تو جب کی کو رجسٹر کرتا ہوں بو مجھے یہ پیغام ملتا ہے کہ یہ پہلے سے رجسٹرڈ ہے، آپ کئی دوسری رجسٹرڈ کریں یا ونڈو وزٹا کو خریدیں، حالانکہ میرے پاس جینیئن ونڈوز وسٹا ہے، جو کہ اوریجنل لیپ ٹاپ کے ساتھ آئی تھی۔
اس بارے میں کوئی دوست...
جناب میں نے یہ معلوم کرنا ہے کہ میں نے جوملہ کا نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کرکے اپنی سائٹ پر انسٹال کیا ہے، اس میں میں کیسے ارد پیک کو انسٹال کرسکتا ہوں، کیونکہ جب میں نے آپ کی اردو پیک فائل کو اپ لوڈ کرکے انسٹال کیا ہے تو وہ یہ ایرر دیتا ہے:
JInstaller: :Install: Cannot find Joomla XML setup file
مجھے...