اور آپ سب کی اطلاع میں عرض کر دوں کی اس سروس کو ایک امریکی کمپنی نے سراہا ہے اور انویسٹمینٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بہت جلد یہ بڑے پیمانے پر شروع کر دی جائے گی۔ لیکن میریے پاکستانی بھائ یہاں بجائے مفید مشورے دینے کے تھریڈ شرور کرنے والے کو صرف اور صرف نیچا دکھانے پر تلے ہوئے ہیں اور مجھے کوئ...
آپ سب اپنی ٹیسٹنگ جاری رکھیں اور اپنے قیمتی الفاظ سے تھریڈ کو رونق بخشتے رہیں۔ بلاگ وہ تو چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔ رجسٹر ہوتے واقت قوائد و ضوابت پڑھ لیتے تو آپکو زہمت نہ کرنا پڑتی۔ اور سپورٹ پر ای میل کر دیتے تو مسلہ حل ہو جاتا۔ اور میں اتنا فارغ نہیں کےبار بار یہاں آوں کسی کو کوئ مسلہ ہے تو...
جی بلکل، باوجود اس کے کہ پاکستان کہ بہت اچھے اور کامیاب بلاگرز نے اس سروس کو ذاتی طور پر ٹیسٹ کر کے میری حوصلہ افزائ کی ہے اور سروس کو سراہا ہے اور اپنے اچھے فیڈ بیکس اور سپورٹ دی ہے میں ہر طرح کی تنقیدوں کے لئے بھی مکمل تیار ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ تنقیدیں ہوں گی تو خامیاں دور کی جا سکیں گی۔
جی میں نے ورڈ پریس کی پلگ ان کی ڈائرکٹری سے پلگ ان ڈاؤنلوڈ کیا اور انسٹال کر دیا اور میرا نہیں خیا ل کے اگر کوئ ورڈ پریس سے فری پلگ ان لگاتا ہے تو اس کے لیے لازمی ہے کہ وہ ویب سائٹ پر اس کے لیے کوئ سپیشل نوٹس لگا کر بتائے کی یہ کس نے بنایا ہے ظاہر ہے جس کی ملکیت ہے اسی کی رہے گی ۔
کون اپگریڈ کے پیسے نہیں لیتا ؟ کیا آپ نے ورڈپریس کا اپنا پگریڈ پیکج دیکھا ہے ؟99$ سالانہ10 جی بی اکسٹرا سٹوریج دینے کی لیے۔۔ اور جیسا کے یہ ایک نئ سروس ہے تبدیلیاں کی جا رہی ہیں اورلوگوں کے تبصرے کے مطابق اس اپڈیٹ کیا جا رہا جیسا کے 24$ والے پیکج کی سروسز مفت والے پیکج میں مہیا کی جا رہی...
سب دوستوں نے بہت اچھے انداز میں سراہا میری اس کاوش کو۔
جی یہ سروس میں نے شروع کی ہے اس نظریے سے کے پاکستان سے بھی کوئ سروسز شروع ہونی چاہئے جو کے دنیا بھر میں سراہی جایئں۔ اور ویب سائٹ پر صاف لکھا ہے کہ یہ ورڈپریس پر بنائ گئ ہے تو اس میں چھپانے والی کوئ بات نہیں رہ جاتی
اور جہاں تک ایک بھائ صاحب...
سب سے پہلے تمام دوست احباب کو میرا سلام۔
میرے خیا ل سے آپ ورڈپریس اور بلاگر (بلاگ سپاٹ) سے تو بخوبی واف ہونگے۔ اگر نہیں تو میں بتائے دیتا ہوں۔ یہ دونوں ہی مفت بلاگنگ پلیٹ فارم ہیں جہاں لوگ مفت آن لائن بلاگز بنا سکتے ہیں۔
اسی طرح کی ایک نئ سروس حال ہی میں متعارف کروائ گئ ہے جس کا مقصد لوگوں کو...
السلام علیکم،
میرا نام میاں شہزاد رضا ہے، اور میں لاہور کا رہنے والا ہوں۔ پیشہ کے لحاظ سے میں ایک ویب ڈویلپر ہوں اور میری ذاتی ایک کمپنی ہے جو کہ ابھی چوٹی ہے ۔:)
اپنے فیس بک پیج کے لیے کچھ سنہری باتیں ڈھونڈتے ہوئے یہاں آیا اور فورم بہت اچھا لگا۔ میرا بھی ذاتی ایک فورم ہے جو کہ کافی پرانا ہے۔...