Recent content by miahmed

  1. M

    المصحف فونٹ کا استعمال

    بہت بہت شکریہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  2. M

    السلام علیکم محترم علوی امجد صاحب آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا المصحف فونٹ کا کمرشیلی استعمال کرنے کے...

    السلام علیکم محترم علوی امجد صاحب آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا المصحف فونٹ کا کمرشیلی استعمال کرنے کے لئے بھی اجازت کی ضرورت ہوگی۔جواب سے مطلع کریں۔شکریہ mimtiazahmed@hotmail.com
  3. M

    المصحف فونٹ کا استعمال

    کیا کوئی بتائے گا کہ المصحف فونٹ کا کمرشیلی استعمال کرنے کے لئے کسی اجازت کی ضرورت ہے ؟ اگر اجازت کی ضرورت ہے تو کس سے لینی پڑے گی؟
  4. M

    ان پیچ 3 ٹرائل ورژن ٹرائی کریں

    السلام علیکم دوستوں محفل میں پہلی بار شرکت کررہا ہوں۔ اگر کوئی ان پیچ 3 کو ٹرائی کرنا چاہتا ہے احمد گرافس کی سائیڈ سے ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔ جو کہ ڈیمو ورژن ہے۔ جس میں تمام فیچر کام کررہے ہیں سوائے کاپی، کٹ، پیسٹ، پرینٹ اور محفوظ کے آپشن آف ہیں۔ لیکن اس میں تمام یونی کوڈ اور اوپن ٹائپ اورد فونٹس...
Top