اور یہ میں طویل ہونے کے لئے ایک وجہ سے لکھتا ہوں اور وجہ یہ ہے کہ میرے ماموں کا ایک میراث کا کتاب ہے ۔ وہ کہہ رہا ہے کہ یہ کمپیوٹر میں ٹائپ کرو۔ تو یہ طویل لکھائی اس کے لئے کار آمد ہے۔ کیونکہ اس میں زیادہ تر طویل لکھائی ہوتی ہے ۔
السلام علیکم جی بھائی صاحب مجھے تھوڑا مدد ورڈ کے اردو لکھنے میں درکار ہے ۔ وہ یہ ہے کہ ہم ان پیج میں نوری نستعلیق فانٹس کو تبدیل کرکے کوئی دوسری فانٹس سیٹ کرکے اپنی لکھائی کو لمبا کرسکتے ہیں۔ ( : ) اس بٹن کو شفٹ سے ہولڈ کرکے ہم اپنی لمبائی اپنی مرضی کے مطابق لمبا کر سکتے ہیں تو کیا ایسا ورڈ...
اور پھر ورڈ میں ایسا شو ہوتا ہے۔ جیسا پہلے میں نے سکرین شاٹ شئیر کیا تھا۔
اور میرے فائل میں ایسے نمبرز بہت زیادہ ہیں۔ جو اسے ٹھیک کرنے پر کافی ٹائم لگتا ہے ۔ تو براہ مہربانی کوئی حل نکالیں۔
جی میں بالکل نہیں سمجھا۔ اگر آپ برا نہ مانے تو پلیز مجھے ذرا تفصیل سے بتائیں۔ میں آپ کے لئے سکرین شاٹس اپلوڈ کرتا ہوں۔ میں نے ان پیج میں ایسا لکھا تھا ۔ اور جب ورڈ کو کنورٹ ہوا ۔ تو یہ ایسا ہونے لگا۔[/IMG]
بھائی صاحب میرا یہ مسئلہ حل کریں یہ بہت بڑا مسئلہ ہے مجھے
کیونکہ میں نے زیادہ تر ٹائپنگ ان پیج میں کیا ہے اب میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ میں ورڈ کو کنورٹ کر لوں
لیکن اس میں یہ مسئلہ آتا ہے ۔