رمضان کے آنے کی جتنی خوشی ہوتی ہے اس سے زیادہ جانے کا غم لیکن رمضان مین مزہ پہت آتا ہے صبح سحری کے بعد کرکٹ پھر کام پر اذان کی آواز سنتے ہی مسجد چل پڑنا مسجد مین نمازیون کا رش وہ نماز تراویح کا شوق اور 8 پڑھ کے چپکے سے نکل جانا سچ اللہ نے اس مہینے مین بہت برکت رکھی ہے ہر چیز وافر ہوتی ہے بس اللہ...
مین نے گزشتہ 2 سال سے چہر ے پر بلیڈ نہی لگنے دیا داڑھی ھے لیکن بہت کم مین چاہتا ہو کہ مکمل داڑھی رکھو تاکہ سنت رسول پوری ہو اب بکری کا دودھ استمال کرکے دیکہوگا آپ سب کے مفید مشورو کا بہت شکریہ جزاکم اللہ الخیر
میں لاہور میں رہتاہوں B.A پاس ہوں سرکاری ملازم ہوں منگنی ہوچکی ہے شادی جلدی ہوجاے گی.پس داڑھی تو ھے لیکن بہت کم ہے میں چاہتا ہوں کہ زیادہ ہو تاکہ میں بھی comfort محسوس کرسکوں بس کوءی نسخہ بتاو.