السلام علیکم اس وقت مظلوم کشمیری مسلمان جس کرب و درد سے گزر رہے ہیں وہ بیان سے باہر ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ دعائوں اور اقدامات کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی مساجد میں فجر کی نماز میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں جو کہ مسلمانوں پر آفت و مصیبت یا جنگ کی صورت میں اللہ تعالی سے مدد مانگے کا ایک مسنون عمل ہے...
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
تمام محترم اراکین اور انکے اہل خانہ کو دلی عید مبارک
عید کی خوشیوں میں اپنی دعائوں میں مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کو خصوصی یاد رکھئے گا
جزاک اللہ
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*
رمضان المبارک کی بابرکت ساعات
اور
جمعتہ المبارک ہے
*سورہ کہف کی تلاوت*
*درودشریف کی کثرت*
جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفارکا خصوصی اہتمام رکھئے گا*
یہ عجب فیض ہے تیری محبت میں آقا
کہ درود تجھ پہ پڑھوں اور سنور خود جائوں
(صلی...
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*
رمضان المبارک کی بابرکت ساعات
اور
جمعتہ المبارک ہے
*سورہ کہف کی تلاوت*
*درودشریف کی کثرت*
جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفارکا خصوصی اہتمام رکھئے گا*
یہ عجب فیض ہے تیری محبت میں آقا
کہ درود تجھ پہ پڑھوں اور سنور خود جائوں
(صلی...
محترم ممبرز السلام علیکم
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے یہ وہ ماہ ہے جو مسلمانوں کے لئے ایک عظیم نعمت اور رحمت ہے
برائے مہربانی اس ماہ مبارک میں اپنے ساتھ ساتھ دیگر مسلمانوں اور فورم کے ممبرز کو اپنی دعائوں میں خصوصی یاد رکھیں غائبانہ دعا اپنے کسی مسلمان بھائ یا بہن کے لئے بہت فضیلت رکھتی ہے...
السلام علیکم جن بھوت ہوتے ہی غائب ہونے کے لئے لہذا ان سے درگزر کیا جائے اور ہو سکتا ہے کہ وہ اردو محفل کے لئے اپنی مصروفیت میں سے ٹائم نہ نکال پا رہے ہوں
انکی ذمہ داریاں بہت ہوتی ہیں
یہ دنیا بھی تو پرستان سامری جادوگر افسریاب جادوگر اور عمرو عیار وغیرہ سے بھری ہوئ ہیں
مگر حیرت ہے کہ عموماً ہر...
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مغفرت فرمائیں ، درجات بلند کریں ، آخرت کی منزلیں آسان کریں
پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور اولاد کو ایسے اعمال کی توفیق دیں جو مرحوم کے لئے صدقہ جاریہ بنیں ۔ آمین
جہاز عمر رواں پر سوار بیٹھے ہیں --- سوار خاک ہیں بے اختیار بیٹھے ہیں
ابّا کی گھڑی
مُجھے ابّا کی گھڑی سے بہت چِڑ تھی اُس کی ٹک ٹک میرے سر پر ہتھوڑوں کی طرح لگتی۔ صبح الارم کی آواز سے تو جیسے سارے شہر میں زلزلہ آجاتا۔ جب تک میں اُٹھ نہ جاتا الارم بجتا ہی رہتا۔ اُس کے بند ہونے کے بعد ابا اُس وقت تک آوازیں دیتے رہتے جب تک میں وضو کر کے نہ آجاتا۔”او پُتر چھیتی...
Must read pls
*بیوی:* آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا۔
*شوہر:* کیوں؟
*بیوی:* کام والی ماسی دو دن نہیں آئے گی
*شوہر:* کیوں؟
*بیوی:* اپنی نواسی سے ملنے بیٹی کے پاس جا رہی ہے، کہہ رہی تھی دو دن نہیں آؤں گی۔
*شوہر:* ٹھیک ہے، زیادہ کپڑے نہیں نکالوں گا۔
*بیوی:* اور ہاں !!! ماسی کو پانچ سو روپے...