جناب دل مضطر کے سوال کا جواب: 3 دوست 24، 24 روپے اور 75 روپے کا ٹوٹل بل
السلام علیکم!
تینوں دوستوں نے 24+24+24کل 72 روپے ادا کیے، یعنی کھانا 72 روپے میں پڑا۔
ویٹر کے پاس جو دو روپے ہیں وہ پہلے ہی 24، 24 روپے کی کاسٹ میں شامل ہیں اس لیے وہ 2 روپے دوبارہ خرچ میں شامل نہیں کرسکتے :) (میرے...