Recent content by Ghulam Jilani Khan Alimi

  1. Ghulam Jilani Khan Alimi

    افسانے کی تعریف؟

    قصہ اور پلاٹ میں کیا فرق ہے؟ برائے کرم وضاحت فرمائیں
  2. Ghulam Jilani Khan Alimi

    افسانے کی تعریف؟

    افسانہ ایک ایسی نثری صنف ہے جس میں زندگی کے کسی ایک گوشہ،پہلو یا واقعہ کی مؤثر انداز میں عکاسی کی گئی ہو،جو قاری کو ذہنی مسرت و انبساط کے ساتھ بصیرت بھی عطا کرے۔
Top