یہ تو کچھ بھی نہیں بھائی جان اپنے لوگوں کا یہ حل ہے سن سن کر ہر کسی کی بات پے یقین کرنے کا کہ دو عربی ان کو غلط الفاظ میں باتیں کر رہے ہوتے ہیں اور یہ ہاتھ بھاند کے کھڑے ہو جاتے ہیں کے پتہ نہیں کون سے درس دیا جا رہا ہے
دیکھے سسٹر میں آپ کو غلط نہیں بولوں گا نہ ہی بحث کروں گا بس اتنا بولوں گا جو چیز ہم لوگوں نے اپنی آنکھوں سے نہ دیکھی ہو اور اس کی مکمل تحقیق نہ کی ہو خود سے سن کر نہیں ہر طرح سے اس پے یقین نہیں کرنا چاہے
یہ ہی وہ وجہ سے جس سے ایمان میں کمزور پیدا ہو جاتی ہے لوگ طرح طرح کے لوگوں سے فیص حاصل کرنے...
آمین ثم آمین
ایک دوست سے میری اس بارے میں بات ہوئی تو اس سے تفصیل سے بتایا وہاں پے کوئی جن موجود نہیں ہے جگہ کچھ اس طرح کی ہے کے ہوا جب پہاڑوں میں سے سے گزرتی ہے تو اس کا ایک دباؤ بن جاتا ہے اور بند گاڑی چلتی ہے اس نے مجھے اور بھی بہت ساری بات بتائی جو آپ کی بات سے ملتی جلتی ہے اور عجیب بات یہ...