اس کام کو اسٹیٹک سے ڈائنامک کی طرف منتقل کیجیے، اس کے لئے جیسا کہ دیگر احباب نے مشورہ دیا کہ ورڈ پریس، جملہ یا کوئی کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم استعمال فرمائیں۔
جی ہاں! لیکن جیسا کہ محترم صابر صاحب نے فرمایا کہ ڈاٹ نیٹ کے ذریعے وینڈوز موبائل اپلیکیشن ہی بنائی جاسکتی ہے، اگر نوکیا وغیرہ کے لئے کوئی اپلیکیشن بنانی ہو تو پھر صابر صاحب کا دیا ہوا ربط کام کرے گا۔
جوکہ یہ ہے:
تاہم میں کوشش کرتا ہوں ان دونوں لائبریریز کے کچھ ٹیوٹوریلز تلاش کرکے آپ کو بتادوں۔...
سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ اتنی وسیع فیلڈ ہے کہ اس کے لئے وقت نکالے بغیر کچھ سیکھنے کا خیال محض عبث ہے۔ نیز پروگرامنگ کے متعدد پلیٹ فارم وجود میں آچکے ہیں جن میں کسی ایک کے انتخاب کا فیصلہ انتہائی مشکل کام ہے۔
عام طور پر یہ 4 پلیٹ فارم ہیں جو کہ اپنا انتہائی وسیع میدان رکھتے ہیں۔
1۔ ونڈوز یا ڈیسک ٹاپ۔...
اسلام میں معاشرت کی بلندی کا معیار یہ ہے کہ خیر خواہی میں اپنے نفس اور اپنے بھائی کے درمیان سرمو فرق باقی نہ رکھا جائے۔
وعن انس عن النبی صلی الله علیہ وسلم انہ قال: والذی نفسی بیدہ لا یومن عبد حتی یحب لاخیہ ما یحب لنفسہ۔
(متفق علیہ، مشکٰوة ص 422، وعن ابن عساکر بلفظ لم یبلغ عبد حقیقة الایمان۔ کما...
اگر آپ کو ڈاٹ نیٹ ٹیکنالوجی کا بھی تجربہ ہے تو وہاں موبائل اپلیکیشن بنانے کے لئے ایک مستقل لائبریری موجود ہے۔ ڈیولپمنٹ لینگویج آپ جو چاہے استعمال کرلیں۔ بس ڈاٹ نیٹ کومپکٹ فریم ورک میں رہ کر یہ کام کرنا ہوگا۔
منی بکر اور بعد ازاں ویسٹرن یونین کے ذریعے آپ یہ رقم حاصل کرسکتے ہیں۔
تفصیل آپ ذاتی پیغام کے ذریعے پوچھ لیں۔ شاید محفل کے قواعد کی رو سے یہاں اس کا ذکر مناسب نہ ہو۔
اکثر پی ڈی ایف میکر پروگرام پی ڈی ایف بناتے وقت فونٹ کی اینکوڈنگ اپنے سورس فونٹ سے منقطع کردیتے ہیں اس لئے پی ڈی ایف سے ٹیکسٹ کو کامیابی سے حاصل کرنا کافی مشکل ہے۔ تاہم پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز کے ایک ساتھی نے مجھے ایک فری پی ڈی ایف میکر پروگرام دیا تھا، جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ورڈ یا...