Recent content by awais sohrawardi

  1. A

    امام فخر الدین رازی کی تفسیر کبیر ترجمہ اردو

    یاد آیا میرے پاس پھلے اردو ترجمے کی پہلی جلد موجود ہے، جسے کے مترجم مولانا محمد اسحاق صاحب تھے
  2. A

    امام فخر الدین رازی کی تفسیر کبیر ترجمہ اردو

    تفسیر کبیر کا پہلا اردو ترجمہ سفر صغیر کے نام سے مولوی محمد اسحاق صاحب نے کیا تھا جو اب بایاب ہے نیا اردو ترجمہ مفتی محمد خان قادری صاحب نے کیا ہے جس کی چار پانچ جلدیں چھپ گئی ہیں اور یہ شادمان مسجد رحمانیہ سے مل جاتا ہے
Top