Recent content by Aslam

  1. Aslam

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    اچھا جی میں یہ کر کے دیکھتا ہوں۔ آن لائین تو مسئلہ ہی ہے ریڈنگ کا۔ میں چیک کر کے آپ کو بتاتا ہوں۔ بہت شکریہ!(:
  2. Aslam

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    عارف بھائی، آپ نے تصویر نہیں دیکھی شاید، میں نے اوپر ایک تصویر دکھائی ہے اس میں جتنے بھی پرنٹر ہیں، ان کی لسٹ ہے ، عارف بھئی مسئلہ مجھے ریڈنگ کا نہیں ہے، فائل تب خراب ہوتی ہے، جب ڈراپ باکس میں اپ لوڈ کرتا ہوں، اپ لوڈنگ کے دوران ہی کوئی مسئلہ ہوتا ہے، کہ جب ڈراپ باکس سے اوپن کرتا ہوں تو...
  3. Aslam

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    السلام و علیکم ، بھائی ایک اور مسئلہ ہے، وہ یہ کہ میں نے اردو کی فائل بنایہ ہے اس کو ایکسپورٹ ایز پی ڈی ایف بھی کر لیا، لیکن جب اس کہ کہیں بھی نیٹ بھی ڈالتا ہوں۔ جیسے ڈراپ باکس میں تو ساری تحریر ہی خراب ہو جاتی ہے، لفظ اآدھے ہو جاتے ہیں، میں نے پرنٹ بھی کیا اآپ کے بتائے ہوئے پرنٹر سے، جو آپ...
  4. Aslam

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    بہت بہت شکریہ محترم، میں صبح سے پاگل ہو گیا ہوں اس کو ٹرائی کرتے کرتے، ابھی ٹھیک ہو گیا ہے، الفاظ بھی نہیں ٹوٹے اور ایکسپورٹ ایز پی ڈی ایف بھی ہو گیا ہے ۔ بہت بہت شکریہ ! میں نے اس کو میڈیم سے نن پہ کر دیا ہے کیوں کہ ڈیفالٹ کا آپشن نہیں ہے اس میں تو نن پہ کام کر گیا ہے۔ خوش رہئے۔
  5. Aslam

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    بھائی ، میں مڈل ایسٹ ورژن ہی استعمال کر رہا ہوں، دوسرے میں تو اردو نہیں لکھی جاتی، کم از کم میں تو نہیں لکھ سکا تھا۔ میں پہلے بھی السٹریٹر اور ان ڈیزائن استعمال کرتا ہوں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ وہ سی ایس 5،5 ورژن تھا اور یہ سی سی۔ ویسے میں نے اس میں نوٹ کیا ہے ۔ کہ جب لفظ ٹوٹتے ہیں تو پی ڈی ایف میں...
  6. Aslam

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    بھائی، مسئلہ تو اب پرنٹنگ سے پہلے ہے کے لفظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ پرنٹ بھی ایسے ہی ہوں گے، میں نے ایک سلسلہ دیکھا تھا ۔ یہاں مجھے اب نظر نہیں آ رہا کیس سکیشن میں تھا، وہ " اردو اب ان ڈیزائن میں بھی جلوہ گر" کچھ اس طرح سے تھا اس میں بھی "ی " والا مسئلہ تھا، تو وہ ٹھیک کیا تھا انہوں نے، لیکن اب نظر نہیں...
  7. Aslam

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    جی میں نے جمیل نور نستعلیق بھی ٹرائی کیا ہے، اس مین بھی یہی پرابلم ہے، بلکہ اس میں دو پرابلمز ہیں، ایک تو اس میں ’’ی‘‘ ٹھیک نہیں آتی ، جیسے لفظ لیلیٰ یوں لکھا جاتا ہے لیل یٰ لکھا جاتا ہے، ایسے ہی تمام جگہوں پہ ’’ی‘‘ کا مسئلہ آتا ہے۔
  8. Aslam

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    پہلے میں نے سی ایس 6 استعمال کیا ہے اس میں بھی یہی پرابلم تھا، اور اب ان ڈیزائن سی سی میں بھی یہی مسئلہ ہے، انگلش داکومنٹز کے ساتھ یہ پرابلم نہیں ہوتا ہے، لیکن اردو کے داکومنٹز کے ساتھ یہی پرابلم ہے۔
  9. Aslam

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    السلام و علیکم اگر میں غلط جگہ پہ یہ پوسٹ کر رہا ہوں، تو اس کے لئے معذرت چاہتا ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ میں نے آڈوب ان ڈیزائن سی سی انسٹال کیا ہے اور اس میں اردو کی ایک دائل بنائی ہے، لیکن وہ جب ایکسپورٹ ایز پی ڈی ایف کرتا ہوں تو ایرر آتا ہے فائل پی ڈی ایف میں سیو نہیں ہوتی۔ کیا کوئی بھائی میری...
  10. Aslam

    تعارف السلام و علیکم

    اسلامی تاریخ ، جس میں سپین کی تاریخ بھی آ جاتی ہے۔ اسلامی شخصیات کے بارے میں ، وغیرہ وغیرہ۔ اور فنی تحریروں میں جیسے" "نوک جوک" ڈاکٹر محمد یونس بٹ" اور پطرس بخاری، وغیرہ۔ اور اچھے اور برے ناول کا پتا تو ظاہر ہے پڑھ کر ہی چلتا ہے، یہ بات تو میں نے پتا نہیں کیوں کہہ دی کہ "اچھا ناول" مل جائے...
  11. Aslam

    تعارف السلام و علیکم

    بھائی ایک لمبی لسٹ ہے انسٹرکشنز کی ، اور ہر پرزے کی اپنی ہی تھیوری ہے۔ جو انجینئرز لوگوں نے لکھی ہیں شائد۔ بس اسی میں لکھا ہوتا ہے ۔ کہ اآپریٹر کی غلطی سے پرزے میں کیا کیا خرابی ہو سکتی ہے، بس اسی طرح پرزے کو دیکھ کو معلوم ہو جاتا ہے۔ کہ کیسے خراب ہوا ہے، بنانے والے کی غلطی ہے یا چلانے والے کی۔
  12. Aslam

    ھر مرد کا 6 نکاتی سپنا

    یار اتنا بھی مشکل نہیں ہے ۔ یہاں تو سپنے کی چار باتیں تو مکمل ہو گئی ہیں۔ صرف دو ہی کم ہیں ان دو میں سے، ایک پوری ہو جائے گی، دوسری کا کوئی چانس نہیں، یعنی سپنا ادھورا ہے ۔ :thinking::thinking:
  13. Aslam

    تعارف السلام و علیکم

    جی بالکل۔
  14. Aslam

    تعارف السلام و علیکم

    جی کسی حد تک یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں انسپکٹر ہوں :bashful: بھائی اتنے مشکل مشکل الفاظ نا بولیں ۔ مجھے پھر ڈکشنری دیکھنا پڑتی ہے۔ خطا التصنیع تو سر کے اوپر سے گزر گیا :thinking:
Top