Recent content by aamir zulfiqar

  1. aamir zulfiqar

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  2. aamir zulfiqar

    تعارف شہناز

    شہناز سے ایک بات یاد آگئی ، الفا براوو چارلی میں چارلی جب اپنی بیگم کو آواز دیتا ، شہناز پکارتا ، تو اسکا پڑوسی غصے سے لال پیلا ہو جاتا کیونکہ اسکی بیگم کا نام بھی شہناز تھا ۔۔۔۔ بہرحال آپ کا عارضی نام آپکی جنس کے متعین کرنے میں ابہام پیدا کر رہا ہے، نظرثانی کیجیے گا۔۔
  3. aamir zulfiqar

    سردیوں کی شاموں میں

    آپ کہنا کیا چاہتی ہیں
  4. aamir zulfiqar

    اقبال کے فلسفہ خودی پر قسط وار بلاگ کیسے لکھوں؟ تجاویز درکار ہیں؟

    میں اقبال کے فلسفہ خودی پر قسط وار بلاگنگ کے لیے آپ احباب کی تجاویز چاہتا ہوں۔۔ اقبال کی کتب میرے پاس موجود ہیں۔۔ انہیں کس طرح سے ایک قسط وار بلاگ کی شکل میں لکھا جائے کہ اقبال کا پیغام نوجوان نسل تک مفید اور دلچسپ انداز میں پہنچایا جا سکے؟
  5. aamir zulfiqar

    کولیسٹرول کیسے کم کریں؟

    کولیسٹرول کم کرنے والی دوائیں اٹوروا سٹیٹن ، یا روزوا سٹیٹن ہوتی ہیں ، یہ ٹیبلیٹس کی شکل میں لی جاتی ہیں مگر یاد رہے کہ کولیسٹرول کی دوا صرف اس وقت اثر کرتی ہے جب آپ اسکے ساتھ ورزش بھی کریں اور خوراک میں بھی چکنائی کا استعمال کم کریں۔ یہ تینوں چیزیں ساتھ ساتھ ہیں۔ صرف ڈائٹ یا صرف ورزش یا صرف دوا...
  6. aamir zulfiqar

    ذیابیطس یا شوگر کا مرض کیسے ہوتا ہے؟

    ذیابیطس یا شوگر کا مرض کیسے ہوتا ہے؟ ہمارے جسم میں ہر جگہ خلیے موجود ہیں۔ ان خلیوں کو خوراک کی ضرورت رہتی ہے جو اسے ہمارا خون فراہم کر رہا ہے۔ ہم جو کچھ بھی کھاتے ہیں ، وہ ہمارے جسم میں معدے اور چھوٹی آنت میں ہضم ہوتا ہے، بعداذاں بڑی آنت میں محفوظ ہو کر جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔ ہماری ہر خوراک سے...
  7. aamir zulfiqar

    تعارف میرا تعارف

    سوشل میڈیا پر موجود تھے مگر لکھنے اب لگے ہیں۔ سب سے پہلے تو اس لکھنے لکھانے پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں کیونکہ لکھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ دوسری بات یہ کہ لکھنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ آپ اپنے ہر قاری کو کچھ دے رہے ہوتے ہیں چاہے وہ آپکے اخلاق کی صورت ہو، آپکا انداز بیاں ہو ، آپکی سوچ کا...
  8. aamir zulfiqar

    پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

    بہت مزہ آیا تصاویر دیکھ کر
  9. aamir zulfiqar

    کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

    مجھے مہندی لگے ہاتھ بہت پسند ہیں۔ ممتاز مفتی کو پڑھنے کا اثر ہے۔
  10. aamir zulfiqar

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    انڈے کا آملیٹ بنایا تھا۔ لیکن جل گیا تھا۔
  11. aamir zulfiqar

    فورم اور انتظامیہ

    ضمن ء الفت کے تقاضوں کی شادمانی ہو۔ ترجمہ: اسیں امید کرنے آں کہ تسی چھیتی گھل مل جاؤ ۔
  12. aamir zulfiqar

    بلاگنگ کی آپشن بھی دی جائے

    السلام علیکم ۔ اردو ویب ڈاٹ او آر جی ۔ یہ بلاگنگ کا دور ہے اور اس مقصد کے لیے بلاگ سپوٹ اور ورڈ پریس جیسی ویب سائٹس بلاگنگ میں انتہائی مددگار ہیں۔۔ اردو ویب پر اردو لکھنے کا جو مزہ ہے وہ کسی اور سائٹ پر نہیں۔۔۔ لہذہ میری درخواست ہے کہ اسی ویب سائٹ کو بلاگنگ کے لیے بھی استعمال کیا جائے۔۔ لکھاری...
  13. aamir zulfiqar

    تعارف پھر سے آ دھمکا ہوں۔۔۔

    چند ماہ قبل اردو فورم پر آیا تو اس قدر سلیس اردو اور ادب آداب دیکھ کر دل بہت شاد ہوا۔۔۔ مصروفیات اور موبائل کا ماڈل پرانا ہونے کی وجہ سے اپنی حاضری برقرار نا رکھ پایا مگر دل میں چاہ تھی کہ اردو فورم سے ناطہ برقرار رکھنا چاہیے۔۔ اسکی وجہ میرے نزدیک یہ ہے کہ صرف فیس بک پر لکھنے لکھانے کا رواج تو...
Top