Recent content by کیپری

  1. کیپری

    One Laptop Per Child پاکستان میں کون متعارف کروائے گا؟

    جی یہ ایک بہت اچھا انیشیٹو تھا لیکن کونٹینٹ بہت ہی محدود ہے اورصرف انگریزی زبان میں ہے لیکچرز کی ویڈیوزبھی موجود نہیں اور کوئی ڈیڈ لائن یاٹائم لائن بھی واضع نہیں گمان غالب ہے کہ معاملہ بس اس ایک نامکمل ویب سائیٹ۔سے اگے نہیں بڑھے گا ، اور ویب سائیٹ کو تو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ سائیٹ بنانے...
  2. کیپری

    One Laptop Per Child پاکستان میں کون متعارف کروائے گا؟

    اس پراجیکٹ کی فنڈنگ بھی نہایت دلچسپ ہے عمران خان تو ویسے بھی فنڈنگ میں سپیشلائز کرتے ہیں اس کی فنڈنگ کچھ یوں ہے کہ اگر آپ ایک لیپ ٹاپ خریدیں تو ایک فری لیپ ٹاپ کی فنڈنگ ہو جاتی ہے عام لوگوں کے لیے اس کی قیمت 200$ ہے یعنی مڈل کلاس طبقے کے پرائیویٹ سکول اگر اپنے ۔سکول میں پچاس لیپ ٹاپ کی لیب...
  3. کیپری

    One Laptop Per Child پاکستان میں کون متعارف کروائے گا؟

    ۔ اس پراجیکٹ کو دنیا میں متعارف ہوئے توآٹھ سال ہوچکے ہیں اور OLPC کی سائیٹ پر صرف پاکستانی ایک سکول کا نام ہی ہے جہاں 200 کے قریب لیپ ٹاپ مہیا کیے گئے ہیں لیکن یہ لیپ ٹاپ بچے گھر نہیں لیجا سکتے اور اسے کوئی انیشیٹو بھی تو نہیں کہا جا سکتا کیونکہ معاملہ حکومتی سطح پر طے نہیں ہوا
  4. کیپری

    One Laptop Per Child پاکستان میں کون متعارف کروائے گا؟

    اس کا حالیہ ماڈل” XO-4“ کہلاتا ہے ، ڈیول کور ،ون گیگا ہرٹز اور ٹچ سکرین کے ساتھ ساتھ کنورٹیبل بھی ہے یعنی ٹیبلٹ کے طور پر بھی استعمال ہو سکتا ہے جیسا کہ میں نے پہلے کہا اس کی سپیڈ وغیرہ بچوں کی تعلیمی ضروریات سے کہیں زیادہ ہی ہیں دیگر تفصیلات یہاں موجود ہیں wiki.laptop.org/go/XO-4_Touch
  5. کیپری

    One Laptop Per Child پاکستان میں کون متعارف کروائے گا؟

    http://one.laptop.org/ OLPC کا مقصد دنیا بھر کے غریب ملکوں کے بچوں میں سکول کی سطح پر سستے لیپ ٹاپ مہیا کرنا ہے اس کے لیپ ٹاپ XO کے نام سے جانے جاتے ہیں ان کا ہارڈوئیر اور آپریٹنگ سسٹم خصوصی طور پر بچوںاور ان کے تعلیمی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے سستا ہو نے کے ساتھ ساتھ یہ...
Top