شہر اور ملک تو پروفائل میں ہی درج ہے۔ پٹنہ، بھارت سے تعلق ہے۔ تعلیم : کسی طرح ایم اے، بی ایڈ تک کرنے کے بعد درس و تدریس سے وابستہ ہوں۔ درس و تدریس پیشہ ہے اور صحافت شوق۔
اراکین محفل اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔
اعجاز عبید صاحب کا خیال درست معلوم ہوتا ہے۔ میری معلومات کی حد تک تصویری فارمٹ میں پہلی ویب سائیٹ اردوستان ہی ہے
شرکا کا شکریہ کہ اپ نے میرے مسئلے میں دلچسپی لی۔ مباحث کے دروازے ابھی کھلے ہوئے ہیں