السلام علیکم دوستوں۔۔۔۔ میں نے بلاگر پر بلاگ بنایا ہے میں اس کے تھیم پر اردہ فونٹ جمیل نوری وغیرہ اپلائی کرنا چاہتا ہوں۔وہ انگلش تھیم ہے جب میں اردو لکھتا ہوں تو وہ نوری نستلیق میں نہیں دکھائی دیتی۔۔۔۔۔حالانکہ میں نے اپنے کمپیوٹر پر جمیل وغیرہ اردو فونٹ انسٹال بھی کئے ہیں۔۔۔ ۔۔۔۔پلیز ًیری مدد...
بھائی جان میں اس فورم میں نیا ہوں ۔۔۔۔پلیز مجھے ایمرجنسی اس کی ضرورت ہے ۔۔۔مہربانی کر کے مجھے اس کے لنک بھیج دیں۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت بہت مہربانی ہو گی۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم:۔
دوستوں ! میں بلاگر میں پی ڈی ایف فارمیٹ کی بک پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔تاکہ لوگ اس بک کو میرے بلاگ سے آن لائن ہی پڑیں۔ کتاب کا پورا پیج میرے بلاگر میں اوپن ہو۔اور Next پیج کی آپشنز بھی ہونی چاہئے۔ اگر کوئی جانتا ہو تو برائے مہربانی مجھے بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بہت مہربانی ہو گی۔۔۔۔۔میں...