السلام علیکم
پورا گھر ہی ادھر ہے اور میں یہاں کیوں نہیں ہوں اس لیے میں بھی حاضر ہو گئی ہوں۔ ایک تو یہ مسئلہ ہے کہ جب تک لیپ ٹاپ آن ہوتا ہے تب تک یہ نورِ سحر نہیں سوتی اور کہتی ہے لیب ٹاپ میرا ہے اور میرے حوالے کر دیں۔ پھر لیپ ٹاپ پر بیٹھ جاتی ہے اور پھر بٹنوں کے ساتھ کھیلتی رہتی ہے۔ جب اس کو سلا...
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ ۔ اتنا پیارا کارڈ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی :dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing: اتنی زیادہ خوشی ہوئی جیو ہزاروں سال
با ادب ، با ملاحظہ ہو شیار۔ چلو فیر ہو جاؤ تیار، ہم نے کرنی ہے آپ سے لڑائی
محترم جناب عزت مآب اگر آپ نے ہماری شان میں کی گستاخی تو ہم آپ کے چہرہِ پُرنور پر ایسا تھپڑ رسید کریں گے کہ آپ کے جبڑے مبارک میں سے موتیوں جیسے دانت نکل کر زمین پر جا گریں گے۔ کیا یوں لڑنا ہے؟ :D