Recent content by نازیہ

  1. ن

    تعارف میرا تعارف

    میں پرھتی ہوں اور گھر پر بھی ہوتی ہون۔ میں تو آج بڑی مشکل سے آئی ہوں یہاں۔ ٹائم ملنے کا ہے جب ہو مزید پھر کبھی بات ہو گی۔
  2. ن

    تعارف میرا تعارف

    آپ سب لوگ کیا اسی سائیٹ پر ہی رہتے ہو کوئی اور کام نہیں‌کرتے؟ کیا رات کے ابھی تک جاگ رہے ہو یا مری طرح ابھی اٹھے ہو
  3. ن

    تعارف میرا تعارف

    یہ ٹوٹیاں کیا ہوتا ہے/؟
  4. ن

    تعارف میرا تعارف

    کبھی ٹائم نہیں ملا اور کبھی لائٹ نہیں ہوتی کوئی ایک مسئلہ ہو تو بتاوں
  5. ن

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جب میں اس سائیٹ پر آئی تھی تو جیہ نام کی خاتون تھی یہاں پر ۔ اب وہ کہیں نظر نہیں آ رہیں۔
  6. ن

    تعارف میرا تعارف

    میں آج کافی دن بعد اس سائیٹ پر آئی ہوں۔ کافی نئی نئی پوسٹ آئیں ہیں۔ سب کا شکریا
  7. ن

    تعارف میرا تعارف

    میں کھاریاں شہر میں رہتی ہوں۔
  8. ن

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ ایم بلال صاحب ۔ آپ نے میرے شہر کا اچھا خاصا تعارف کروا دیا ہے۔
  9. ن

    تعارف میرا تعارف

    آپ سب کا بہت شکریہ۔
  10. ن

    تعارف میرا تعارف

    نام نازیہ پیشہ طالب علم (گریجویٹ کر رہی ہوں( عمر 22 سال (سچی اتنی ہی ہے چھپا نہیں رہی ویسے لڑکیوں کو حق ہوتا ہے کہ وہ عمر غلط بتا سکتی ہیں( مقام ابھی تک تو زمین پر ہی رہتی ہوں مستقبل کا پتہ نہیں کہاں چلی جاؤ (کھاریاں میں رہتی ہوں کیا...
Top