حسن محمود جماعتی بھائی اس دھاگے میں جتنے بھی اولیاء کرام کے بارے میں لکھا، بہت خوب لکھا ، معلومات میں اضافہ ہوا اور تمام ہی تصاویر نہایت عمدہ ہیں ماشاءاللہ ۔
اللہ پاک ان سب پاکیزہ ہستیوں کے صدقے آپ کی تمام دینی دنیاوی حاجتوں کو اپنی رحمت سے پورا فرمائے اور ان سب کا فیضانِ نظر عطا فرمائے آمین۔...
اس نشانی کے جو سگ ہیں نہیں مارے جاتے
حشر تک میرے گلے میں رہے پٹا تیرا
مجھ کو رسوا بھی اگر کوئی کہے گا تو یوں ہی
کہ وہی نا، وہ رضا بندہء رسوا تیرا
بہت بہت خوب در منقبتِ نقشبندی اولیاء کرام رحمہم اللہم اجمعین ۔
جزاک اللہ خیرا کثیراً کثیرا ۔