مہر اختر

شکار کرنا میرا شوق ہے،اسیل مرغے پالنا بولی کتا اور گلٹیر رکھنا میرا جنون کی حد تک شوق ہے
کسی کا بغض نہیں رکھتا نہ کسی کو منہ پر بعزت کرتا ہوں نہ دشمنی پالتا ہوں میرا دل لوگوں سے نفرت سے پاک ہے کسی کا برا نہیں سوچتا
کسی کے نیچے کام نہیں کرسکتا پیسے پاس ہوں تو ببر شیر نہ ہوں تو کسی کے نہ مانگتا ہوں نہ کسی کو محسوس ہی ہونے دیتا ہوں
یوم پیدائش
جون 26، 1987 (عمر: 36)
مقام سکونت
سعودی عرب
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
موبائیل رپیرنگ

تمغے

  1. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top