میرا مسئلہ تو حل ہوگیا۔میں نے SHsoft والوں کا کنورنڑ استعمال کیا۔ایک دفعہ اس کو پہلے استعمال کیا تھا تو اس میں کوئی ایرر آرھا تھا مگر اب بہترین کام کررھا ہے۔
السلام علیکم،
بھائیوں دوستوں بزرگوں،ایک مسئلہ درپیش ہے امید آپ حضرات کی مدد سے حل ہوجائیگا،
مسئلہ یہ ہیکہ مجھے ان پیج پر کچھ تحریریں منتقل کرنی ہیں یونیکوڈ سے،لیکن یہ تحریریں عربی میں ہیں۔اس کام کے لئے میں
9to5 Software والوں کاکنورنڑ استعمال کررھا ہوں۔مگر یہ کنورنڑ کچھ حروف کو کھا...
وسٹا میں مصحف عثمانی کی تنصیب؟
:beating:السلام علیکم،
دوستوں میرے کمپیوٹر میں ونڈوز وسٹا نصب ہے میں ہے،میں مصحف عثمانی کی تنصیب چاہتاہوں،جب میں تنصیب شروع کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے،
the program needs an arabic system
تو میں اس مسئلے کو کیسے حل کروںسسٹم کو عربی پروگرام چلانے کے قابل کیسے بناؤں؟
السلام علیکم،
بھائیوں دوستوں بزرگوں میں نے ایک وڈیو فائل چلانی ہے جو کہ ’’ایم پی 4‘‘ کی ہے اور میڈیاپلئیر اور رئیل پلئیر اس کو نہیں چلارہے ہیں تو مھربانی فرما کر اس کا حل بتادیں۔:beating:
السلام علیکم،
محترم اور معزز دوستوں۔
میری رہنمائی فرمادیں۔میں ونڈوز وستا استعمال کر رھا ہوں۔لیکن میرے پاس کچھ عربی کے سوفٹ ویئر جیسے (مکتبہ شاملہ)وغیرہ کے صحیح فونٹ نہیں آرہے تو اس مسئلےکا حل آپ سے مطلوب ہے۔
بھائی محمد عوید صاحب تھوڑی سی مدد اور کردیں یہ بتادیں کہ جب میں کسی سسٹم پر ریموٹ ڈیسک ٹاپ سے کنیکٹ ہوتا ہوں تو ریموٹ ڈیسک ٹاپ میں فائل ٹرانسفر کی سہولت نہیں ہے تو اگر فائل ٹرانسفر کی ضرورت پڑے تو اس کے لئے میں کیا کروں؟