السلام علیکم
حضرات گرامی ایک سوال اور ہے اور وہ یہ ہے کہ کتابوں میں لکھا ہے کہ قافیہ کے نو حروف ہوتے ہیں اگر زائد ردف بھی شامل کریں تو پھر دس حروف بنتے ہیں اگر کوئی کہے کہ ردف زائد ردف کا ایک قسم ہے پھر بھی ایک حرف بڑھے گا یا اگر ردف زائد کو روی مضاعف کا نام دیں تب بھی کل حروف دس ہوجاتے ہیں تو...
السلام علیکم
ایک سوال پوچھنا ہے
دولت مندوں اور حاجت مندوں اور تھانہ داروں اور خاصہ داروں میں حرف روی کونسا ہے
اگر ت اور ہ حرف روی ہوں تو روی کے بعد والے حروف کو کیا کیا نام دیں گے قافیہ میں روی کے بعد جو حروف آتے ہیں وہ وصل خروج مزید اور نائرہ کل چار حروف ہیں چار کے علاوہ حروف کو ردیف میں بھی...