Recent content by مرام

  1. م

    گرافکس ! انپیج سے فوٹوشاپ تک، آسان طریقہ !

    شکریہ عارف بھائی آپ سے گزارش ہے کہ پلیز انپیج میں غزل کے مختلف فارمیٹ سے متعلق ایک ٹیوٹوریل ہم جیسے مبتدئین کے لیے لکھیِں ۔ بڑی مہربانی ہوگی ۔
  2. م

    آج کا شعر

    ھمیں شوق اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں تری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے
  3. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نظر کا فرد عمل سے ہے سلسلہ درکار یقین نہ کر، یہ سیاہی کفن چھپائے گا
  4. م

    کیک ہی کیک

    اف یہ کھانے کے لیے ہیں یا سجانے کے لیے:confused:
  5. م

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    بہت مزے کی تصاویر ہیں شکریہ
  6. م

    مہندی ڈیزائن

    بہت شکریہ بہت عمدہ ڈیزائنز ہیں
  7. م

    ساری،سوٹ،شال،دوپٹے

    بہت خوب بہت اچھا انتخاب ہے آپکا ۔
  8. م

    شلوار قمیض

    بہت شکریہِ مجھے کالر والے گلے بہت پسند ہیں میرا بس چلے تو ہر سوٹ میں بنواؤوں :)
  9. م

    چکن اور ویجیٹیبل میکرونیز

    پہت شکریہ سارہ آپ نے بہت کام کی ریسیپی بتائی ہے جلد ہی ٹرائی کرونگی
  10. م

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    آپ کا والا فلیٹ کونسا ھے شمشاد بھائ:confused:
  11. م

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    بہت شکریہ نبیل بھائ
Top