ایک سوال جو زہن کے کھوپچے میں گھسا ہوا ہے اور شدید تنگ کرتا ہے,کہ جب انسان ایک نئی زندگی کی شروعات کرنے جاتا ہے ,,,,,,,,,,,,
جسےازدواجی زندگی سے تعبیر کیا جاتا ہے,,,,,,,,
اوربقول بعض سمجھدار لوگوں کے یہ وہ زنجیریں ہوتی ہیں جو انسان کو اس معاشرے کے اندر اور عملی زندگی میں جکڑ کر دوستوں کے ساتھ...