آہ جہاد : ہم مسلمان تو جہاد سے ایسے بھاگتے ہیں جیسے جہاد سے ہمیں موت آئیگی اور ایسے ہم نہیں مریں گے حالانکہ بہترین موت اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے شہید ہوکر جو موت آئے وہ ہی بہترین موت ہے لیکن ہم تو یہود اور آمریکہ کو خوش کرنے میں لگے ہوئے اللہ کی کہا ں فکر ہے ہمیں ہم تو یہ سوچ کر جہاد سے...
مجھے بہت افسوس ہوتا ہے جب میں اپنے مسلمان بھائیوں کے منہ سے ایسی باتیں سنتا ہوں حالانکہ ان کے پاس قرآن مجید جیسی روشن کتاب موجود ہے اپنا راستہ تلاش کرنے کی اور اپنے مسائل حل کرنے کے لئے لیکن پتہ نہیں ہم کیوں ان یہودیوں اور بنی اسرائیل کے سازشوں کا شکار ہو رہے ہیں ان کو سچا اور اپنے رب کو نعوذ...