زندگی کرتی ہے جرموں کی تجارت آج کل
چیختی ہے رہگذاروں پر شرافت آج کل
علم کے ماتھے پر ہے دور جہالت آج کل
آج بے نام ونشاں اسلاف کی توقیر ہے
ایک یہ بھی انقلاب وقت کی تصویر ہے
محترم حاضرین محفل السلام علیکم:
کافی عرصہ محفل سے غیرحاضری کی وجہ کچھ ذاتی مصروفیات تھیں ۔
امید ہے اردومحفل میں تمام دوست خیروعافیت کے ساتھ ہوں گے۔
خیرو بندہ پروردگارم امت احمدﷺ نبی
دوست دار چہار یارم تابع اولاد علیؑ
مذہب حنفیہ دارم ملت حضرت خلیلؑ
خاکپائے غوث اعظم زیر سایہ ہر ولی