نا فہمی اپنی پردہ ہے دیدار کے لیے
ورنہ کوئی نقاب نہیں یار کے لیے
نور تجلی ہے ترے رخسار کے لیے
آنکھیں مری کلیم ہیں دیدار کے لیے
فدیے بہت اس ابروئے خم دار کے لیے
چو رنگ کی کمی نہیں تلوار کے لیے
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه و برکاتہ
میرا نام محمد افضان قاسم ہے اور میں الیکٹریکل انجینیرنگ کے شعبے سے وابستہ ہوں. میرا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا سے ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه و برکاتہ
تمام احباب کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو. اللّٰہ پاک ہمارے لئے اس نئے سال کو برکتوں اور خوشیوں والا بنائے اور جس کے حق میں جو بہتر ہے وہ عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
سال نو کی مناسبت سے چند اشعار
اب کے بار مل کے یوں سال نو منائیں گے
رنجشیں بھلا کر...