سناہے کہ شمسی پینل پر کسٹم ڈیوٹی صدفی صد لگادیا گیا ہے، نیز وضاحت فرمائیں گے کہ شمسی توانائی کس طرح سستی پڑتی ہے۔ ۔ ۔ ؟
ذرا شمسی پینل اور دیگر اخراجات کا ایک جائزہ ہوجائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
السلام علیکم!
مجھے gOS or "good OS" is an Ubuntu-based GNU/Linux distribution created by Good OS
اس آپریٹنگ سسٹم میں اردہ پڑھنے میں مسئلہ آ رہا ہے،
کہ یہ کچھ الفاظ کو علیھدہ علیھدہ دیکھاتا ہے،
جنکہ اس سائیٹ کے سرورق پر موجود جو فقرہ لکھا ہوا ہے وہ صحیح نظر آ ہا ہے،
قرآن کی تعلیم کو عام کیا جائے۔ ۔ ۔ ۔
آسان حل یہ ہے کہ انگلش کی طرح عربی ذبان کو بھی نصاب میں لازمی مضمون کی حعثیت سے شامل کیا جائے۔ ۔ ۔
تا کی عوام میں قرآن کو سمجھنے کی صلاحیت پیداہو۔ ۔ ۔
کیو نکہ اول تو قرآن کی تلاوت بہت کم گھرانوں میں ہوتی ہے، اور یہ دنیا کی واحد کتاب ہے جو سب سے زیادہ اور...
ارے بئ آحر کتنے دن لگیں گے دو ماہ، چار ماہ ہا دو سال۔ ۔ ۔ ۔ سپر کمپیوٹر ھی تو نسو کی سپید کے متباق کا کرے گا ، کو از کوئ سوفٹویر تو ملے، جو انکرپٹ کو سکے، ہمین انتظار منظور ہے،،، آخر امید پہ دنیا قیئم ہے۔ ۔ ۔ کوئ ملے تو سہی۔ ۔ ۔