Recent content by محمدسہیل الرحمن

  1. محمدسہیل الرحمن

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    سلام۔۔ بہت شکریہ ایک خوبصورت عمدہ تحریر۔۔ ایک سوال۔۔ گھاس مذکر ہے یا مؤنث۔۔
  2. محمدسہیل الرحمن

    فیس بک کی رنگ بازیاں - گل نوخیز اختر

    واہ واہ۔۔۔ کیا کہنے۔۔ خوب لکھا۔۔
  3. محمدسہیل الرحمن

    کنوارہ نامہ

    واہ واہ۔۔ مطلب ہم کنوارے اچھے۔۔۔؟؟؟؟؟؟
  4. محمدسہیل الرحمن

    تعارف محمد سہیل الرحمن

    بہت بہت شکریہ مجھے یہ بتلائیے کہ میں شاعری اصلاح کے لئے کسے اور کیسے پیش کروں
  5. محمدسہیل الرحمن

    تعارف محمد سہیل الرحمن

    مجھے یہ بتلائیے کہ میں شاعری اصلاح کے لئے کسے اور کیسے پیش کروں
  6. محمدسہیل الرحمن

    روزہ۔۔۔

    روزہ۔۔۔
  7. محمدسہیل الرحمن

    تعارف محمد سہیل الرحمن

    جی بالکل پاکستان میں ہی۔۔ مگر فہرست میں سے مجھے پاکستان کا جھنڈا ملا نہیں۔۔۔ اس لئے نا معلوم کونسے ملک کا جھنڈا سلیکٹ کیا
  8. محمدسہیل الرحمن

    تعارف محمد سہیل الرحمن

    جزاکم اللہ احباب۔۔ بہت خوشی ہوئی کہ خیر مقدم کرنے ولے حضراتِ شعراء کی کثیر تعداد یہاں موجود ہے۔۔۔
  9. محمدسہیل الرحمن

    غزل برائے اصلاح

    عشق ظالم ہے، طفلِ نو دیکھو عشق کے مارو، ایک ہو دیکھو میرے قاتل نے، بن کے چارہ گر وار کر ڈالا، ظلم تو دیکھو قیس جنگل میں ، عیش کرتا ہے جا کے جنگل میں ، دوستو دیکھو تھا سہَل عاشق، نام کا لیکن غیر ہے حالت، پھر بھی تو دیکھو
  10. محمدسہیل الرحمن

    تعارف محمد سہیل الرحمن

    اب کہ اشعار کے موسم میں محبت کے ثمر پک کے گرتے ہیں، اُٹھاتے ہیں فقط شاعر ہی
  11. محمدسہیل الرحمن

    تعارف محمد سہیل الرحمن

    بہت شکریہ احباب۔۔۔ دراصل ہم فیسبک کی آسانیوں کے عادی ہیں۔۔ بڑی مشکل سے تھوڑا بہت آپ کی ویبسائٹ کو سمجھا۔۔ اللہ مزید سمجھ عطا فرمائے۔۔
  12. محمدسہیل الرحمن

    معرکہء حق و باطل - نظم

    واہ واہ مرزا صاحب۔۔ بہت عمدہ۔۔
Top