’لیپ ٹاپ‘ کا ترجمہ کہیں ’ آغوشیہ ‘ پڑھا تھا ، اچھا لگا ۔
’ موبائل ‘ کو عربی لوگ ’ جوال ‘ کہتے ہیں ، اردو والے عربی انگریزی دونوں کو ملا کر تیسرا لفظ ’ جوائل ‘ بنا سکتے ہیں ۔
کچھ لوگ معصومیت سے کہتے ہیں کہ ویلنٹائن ڈے پر ماں ، بہن اور بیوی کو بھی پھول دے کر رشتے سے اظہار محبت کیا جا سکتا ہے تو جناب عرض یہ ہے کہ کیوں ویلنٹائن کی روح کو تکلیف میں مبتلا کرتے ہیں ۔ اس کا تو کسی سے ” خاص تعلق “ تھا ۔ جس سے یہ دن ایجاد ہوا ۔ آپ اپنی بیوی ،بہن یا کسی اور رشتے کے تو ویلنٹائن...
اسلام کےبارے جاننا ہے تو قرآن پڑھیں ، پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان پڑھیں ، مسلمان دیکھنا ہے تو حضور صلی اللہ علیہ کی سیرت طیبہ کا مطالعہ کریں ، آپ کے جانثاروں کی حیات کے درخشاں پہلو دیکھیں ، اسلام کی ابتداء فرد واحد سے ہوئی ، لوگوں نے اس کو عجیب و غریب جانا ، اس وقت ان غرباء اور...
انا اللہ و انا الیہ رجعون ۔
انتہائی افسوس ناک خبر ، فورمز کی دنیا میں کچھ واسطہ رہا ، باوجود اختلاف کے نفیس انسان پایا ، خدا مغفرت فرمائے ۔ ماہ مبارک رمضان کے ساتھ ہی رخت سفر باندھ لیا ۔
ٹیپو سلطان’’میزائل ٹیکنالوجی کا بانی‘‘
اہم جنگی ہتھیار جسے آج کل ہم ’’میزائل ‘‘ کہتے ہیں ٹیپو سلطان کی فوج کا اہم ہتھیار تھے ۔ یہ اس وقت جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار تھے اور اس کی نقشہ گری سے لے کر تیاری تک کا سہرا خود ٹیپو سلطان کے سر جاتا ہے ۔ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ ٹیپو سلطان ایک ماہر جنگی...