Recent content by قمر عسکری

  1. ق

    لفظوں سے اشکوں تک

    جو زباں سے نہ بیاں ہوتے ہیں آنکھ سے پھر وہ رواں ہوتے ہیں لفظ اشکوں میں بدل جاتے ہیں جب وبال دل و جاں ہوتے ہیں مانا لازم نہیں صبر آنا مگر بس میں یہ اشک کہاں ہوتے ہیں غم جو لفظوں میں سما سکتے نہیں وہ اک آنسو میں نہاں ہوتے ہیں
  2. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    جو قانون محمد وارث صاحب نے وضع کیا ہے اس کے تحت تو و دبایا جا سکتا ہے کیونکہ کانٹا ہندی لفظ ہے۔
  3. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    بہت شکریہ قیمتی وقت دینے کیلئے۔ جزاک اللہ
  4. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    بہت بہت شکریہ۔ لیکن کیا ایسا کوئی قانون ہے جس سے ہم کسی بھی لفظ کو دیکھ کر جان جائیں کہ ں سے پہلا حرف گرایا جا سکتا ہے یا پھر ہمیں ان لفظ بہ لفظ ہی جاننا ہو گا؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں ۔ اور میں نے اپنی ایک شعر میں "سکوں" کا وزن 11 لیا ہے کیا یہ صحیح ہے یا یہاں ہم و نہیں گرایا سکتے؟ نوازش
  5. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    بہت شکریہ علم میں اضافہ کرنے کیلئے۔
  6. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    برائے مہربانی درج ذیل الفاظ کے بارے میں بھی بتا دیں ہیں نہیں میں "ذات کے معنوں میں" میں "اندر کے معنوں میں" کہیں وہیں وغیرہ
  7. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    بہت شکریہ علم میں اضافہ کرنے کیلئے۔
  8. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    الف عین جناب آپ کی طرف سے بھی چند الفاظ کا منتظر ہوں۔ ممکن ہو تو رہنمائی فرمائیں۔ نیز وضاحت فرما دیں کہ "زباں" کا وزن 11 کیوں نہیں لے سکتے۔ نوازش
  9. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    بہت شکریہ۔ شبد میرے خیال سے سنسکرت کا لفظ ہے۔ کیا ہم اسے استعمال نہیں کر سکتے؟
  10. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    بہت شکریہ اصلاح کیلئے۔ میں ان پر نظر ثانی کرتا ہوں۔
  11. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    شکریہ جناب۔ برائے مہربانی میری کوشش پر اظہار رائے فرمائیے۔
  12. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    الف عین
  13. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے۔ ابھی نامکمل ہے برائے مہربانی اپنی رائے کا اظہار فرمائیے۔ شبدوں سے اشکوں تک زباں سے جو نہ بیاں ہوتے ہیں آنکھ سے پھر وہ رواں ہوتے ہیں شبد اشکوں میں بدل جاتے ہیں جب وبال دل و جاں ہوتے ہیں نہیں لازم سکوں کا ملنا مگر بس میں یہ اشک کہاں ہوتے ہیں رنج و غم شبدوں میں جو آ...
  14. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    شکریہ سر۔ برائے مہربانی یہ بھی وضاحت فرما دیجیے کہ "ایطا کا سقم" سے کیا مراد ہے؟ جزاک اللہ
  15. ق

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    سب سے پہلے ناچیز کا سلام قبول کیجیے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک غزل جس کے مطلع میں "بیاں" اور "عیاں" قوافی ہوں۔ اس کے باقی اشعار میں "نہاں" یا "جاں" وغیرہ قوافی ہو سکتے ہیں یا "ی" کا بھی خیال رکھنا ہو گا جیسے "نسیاں"۔ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں
Top