Recent content by فرخ ظہیر

  1. فرخ ظہیر

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت خوب رانا صاحب ۔۔سافٹ ویئر بلکل ٹھیک کام کررہا ہے۔کچھ مہینے پہلے اس طرح کے سافٹ ویئر کی تلاش میں فورم ویزٹ کیا تھا ۔پر اب مہینوں بعد واپسی ہوئی تو اللہ کے فضل سے آپ کی پوسٹ پڑھتے ہی دل خوش ہوگیا۔شکریہ جزاک اللہ
  2. فرخ ظہیر

    اردو میں شاملہ

    السلام علیکم ! دوستوں مجھے یہ معلموم کرنا ہے کہ اب تک کسی پروگرامر نے ریسورس ہیکر کے زریعے شاملہ کی مینیو فائل کو ایڈٹ کرکے مینو اردو میں تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے؟
Top