Recent content by فخرنوید

  1. فخرنوید

    بے لاگ-اردو بلاگرز کی منتخب تحاریر کتاب کی تقریب رونمائی

    بے لاگ ۔ اردو بلاگرز کی منتخب تحاریر کتاب کی تقریب رونمائی گزشتہ دو ماہ سے اردو بلاگرز کی تحاریر پر مشتمل ایک کتاب کو چھاپنے پر کام شروع ہوا جس کا سہرا جناب خاور کھوکھر صاحب اور جناب رمضان رفیق صاحب کے سر ہے ان دونوں صاحبان نے ملکر لگن اور دلجمی سے اس نا ممکن کام کو ممکن بنایا۔ اور اس کتاب کی...
  2. فخرنوید

    بے لاگ-اردو بلاگرز کی منتخب تحاریر کتاب کی تقریب رونمائی

    بے لاگ-اردو بلاگرز کی منتخب تحاریر کا تعارفی ایڈیشن ، 28 فروری بروز اتوار الحمرا ہال مال روڈ لاہور ایک چھوٹی سی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا، تمام بلاگرز تشریف لائیں، جس میں بلاگرز کو اظہار خیال کا موقع دیا جائے گا۔ اپنی آمد اور شمیولیت کے لئے جلد از جلد مطلع کریں، تاکہ پروگرام میں توسیع یا...
  3. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    سدھارتھ گوتم جسے بعد میں بدھا کہا گیا۔ اس کی کہانی قصوں سے اس قدر لبریز ہے کہ ہمیں اس کے واقعی وجود کے متعلق شک ہونے لگتا ہے۔ ایک قصے نے اسے کنواری ماں کا بیٹا قرار دیا۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ اس نے خود ملکہ مایا کے پہلو کو کھولا ، کوکھ میں داخل ہوا اور دس ماہ تک وہاں رہنےکے بعد باہر نکلا “ناپاک...
  4. فخرنوید

    سوشل میڈیا سائیٹس گوگل اردو نوٹو فانٹ کے ساتھ

    برادرم ایس ای او کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اگر سارا مواد یہاں ڈال دیا جاتا تو گوگل سرچ انجن نے اس ویب سائیٹ کو اس مواد کا کریڈٹ دے کر اوپر لے جانا تھا میرا بلاگ تو دب جانا تھا۔ لہذا لنک سے گزارہ کرنا ہی پڑتاہے
  5. فخرنوید

    سوشل میڈیا سائیٹس گوگل اردو نوٹو فانٹ کے ساتھ

    تو پھر میرے بلاگ پر کوئی نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  6. فخرنوید

    سوشل میڈیا سائیٹس گوگل اردو نوٹو فانٹ کے ساتھ

    اگر آپ سوشل میڈیا ویب سائیٹس پر اردو زبان میں کام کر رہے ہیں یا آپ کو اردو زبان میں لکھے گئے سٹیٹس یا وکی پیڈیا کی اردو سروس کی لکھائی کو پڑھنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو آپ گوگل کروم کو استعمال کرتے ہوئے اس مشکل کو ایک منٹ میں آسان کر سکتے ہیں۔ گوگل کروم براوزر انسٹال کرنے کے بعد اس کی سیٹنگز...
  7. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    جناب آپ نے درست فرمایا روانی میں حقوق اللہ لکھ گیا
  8. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ہمارے معاشرے میں بہت سے مسائل ہیں بلکہ معاشرہ مسائلستان بنا ہوا ہے۔ کوئی بھی موسم ہو، کوئی بھی مہینہ ہو ہمیں سارا سال ان مسائل کے ساتھ نپٹتے اور لڑتے گزارنا پڑتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں موجود یہ مسائل ہمارے معاشرے میں انصاف کے نا پید ہو جانے کی وجہ سے ہیں۔ اور انصاف نہ ہونے کی وجہ ہر کوئی انفرادی...
  9. فخرنوید

    گوجرانوالہ ۔۔۔۔

    اللہ اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں دھماکا کرنا ہے
  10. فخرنوید

    نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سسٹم ختم

    جناب حسیب اگر کوئی دو سال جی لگا کر محنت کرتا ہے اور اچھے نمبر لے کر پاس ہو جاتا ہے۔ پھر کسی وجہ سے اس میں کامیابی نہ حاصل کر سکے اس کا کیا قصور ہے کہ وہ بار بار پرکھا جائے۔
  11. فخرنوید

    نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سسٹم ختم

    اسی بات کی تو مجھے ہنسی آرہی ہے کہ انہیں کوالٹی چاہیے تو جو امتحانات یونیورسٹیاں لے رہی ہیں اس کے نتائج کی بنیاد پر میرٹ لسٹ بن جائے اور داخلہ ملے یا وظیفہ ملے۔ اگر انہیں اپنی یونیورسٹیوں کے امتحانی نظام سے کوالٹی نہیں مل رہی تو اسے ٹھیک کریں بجائے ایک چوکیدار کے اوپر دوسرا چوکیدار رکھنے کے۔
  12. فخرنوید

    نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سسٹم ختم

    یہی تو پا جی میں نے فرمایا ہے کہ یا تو اپنا امتحانی نظام درست کرو یا پھر نیٹ والوں کو ہی ٹیسٹ لینے دو لیکن طلبا کو تو بار بار امتحان میں نہ ڈالو۔ اپنی غلطیوں کی سزا طلبا کو کیوں دیتے ہو۔
  13. فخرنوید

    نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سسٹم ختم

    LAHORE HIGH COURT, LAHORE JUDGMENT IN WRIT PETITION NO. 28028/2011, REGARDING STATUS OF NTS. The LHC has passed final judgment dated 23.01.2014, in Writ Petition No. 28028/2011. It is held by the LHC, Lahore that NTS has not been approved by HEC to act as testing body under the HEC Ordinance...
  14. فخرنوید

    نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سسٹم ختم

    نیٹ کا ٹیسٹ تو اب ہائیکورٹ نے ختم کر دیا ہے۔ مبارک ہو
Top