فاران

حقیر کا نام طلحه حسین هے اور تخلص فاران هے- دهم جماعت کا طالب علم هوں- اردو کلاسیکی شاعری اور نثر سے شغف هے-فارسی سے محبت اور اردو سے جنونی عشق هے- عروض سے بھی آشنا هوں-
٢٠١٢ء سے ایک رساله ضیاے فاران نکال رها هوں-مرزا غالب میرے پسندیده شاعر هیں -ڈپٹی نذیر احمد اور منٹو پسندیده نثر نگار هیں-
یوم پیدائش
مارچ 30، 2000 (عمر: 24)
مقام سکونت
حافظ آباد
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Bookworm
Gender
Male

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top