آجکل پاکستان کی وزارت خارجہ اور وزیر اعظم انور کاکڑ صاحب اسرائیل و فلسطین کے حوالے سے "دو ریاستی حل " کی بھرپور وکالت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اسی طرح ہمارے سپہ سالارجنرل حافظ عاصم منیر صاحب بھی اپنے امریکہ کے دورے پر نیو یارک میں فلسطین کی مبارک سر زمین پر دو ریاستی حل کو اس کا پائیدار حل قرار...
مسلم ممالک کے ساٹھ کے قریب عرب اور غیر عرب حکمرانوں نے بروز ہفتہ 11نومبر، 2023 کو ریاض میں ملاقات کی تاکہ غزہ پر یہودی جارحیت پر بحث کی جا سکے۔ یعنی یہودی جارحیت کے ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد، گیارہ ہزار سے زائد شہیدوں اور تیس ہزار زخمیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ گویا ان...
اس بارے میں بحث بڑھ رہی ہے کہ آیا بعض ممالک کی جانب سے چند تجارتی معاہدات میں ڈالر کو چھوڑ کر دیگر کرنسیوں کا استعمال کیا ڈالر کی بالادستی کو ختم کر پائے گا۔یہ پہلی بار نہیں ہے کہ لوگوں نے ڈالر کے زوال کے امکان کے بارے میں قیاس آرائیاں کی ہوں، اور معیشت میں ہونے والے مسلسل اتار چڑھاؤ کو دیکھتے...
امریکہ نے بھارت کو ایک صنعتی مرکز بنانے کے لیے بھارت کے ساتھ مشترکہ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب امریکہ پاکستان کو اندرونی انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رکھنے کی ترغیب دے رہا ہے۔ بھارت کا ویژن بھارت کا اپنا نہیں بلکہ امریکہ کاویژن ہے۔ اسی طرح خطے کے لیے پاکستان کی اختیار...
چند لوگوں کا خیال یہ ہے، خصوصاً وہ جو حکمران اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں،کہ اگر پاکستان میں اسلام کا نظام خلافت قائم ہوتا ہے تو پوری دنیاپاکستان پردھاوا بول دے گی۔ اور یوں پاکستان میں نظام خلافت کےقیام سے ایک اور جنگِ عظیم چھِڑ جائے گی۔ اس تصور کے پسِ منظر میں بڑی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ موجودہ...
پچھلے کچھ عرصے سے ڈیورنڈ لائن کے دونوں جانب افغان اور پاکستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان وقتاًفوقتاً تصادم اور جھڑپیں دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں۔ ان جھڑپوں میں دونوں ممالک کے دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔اگست 2021 ء کے وسط میں طالبان کے افغانستان میں برسر اقتدار آنے کے بعد دونوں ممالک...
گزشتہ چند سالوں میں معاشی ابتری کی وجہ سے پاکستان کے مسلمانوں کی مشکلات ومصائب میں کئی گنا اضافہ ہوچکاہے۔ ساتھ ہی ساتھ سیاسی افراتفری ،عدم استحکام اور گورننس کی ناکامی بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ پاکستانی ریاست اور اس کے ادارے عوام کو درپیش مسائل سےلاتعلق نظر آتے ہیں ، مسائل کے حل میں ان کی عدم دلچسپی...
جنس کے تعین کے حوالے سے حالیہ دہائیوں میں مغرب نے ایک نیا نکتہ نظر اپنا لیا ہے۔ عیسائی چرچ اور اس کے ظالمانہ نظریات کی وجہ سے خواتین کے خلاف صدیوں سے ظالمانہ امتیازی سلوک کے ردعمل کے نتیجے میں مغرب نے جنس کی تعریف کے طور پر صنف پرستی genderism)) کا سہارا لیا۔ فطری اور حیاتیاتی (biological) طور...
جب ہم آج پاکستان کے جمہوری نظام کے پیدا کردہ حکمرانوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں حکمرانوں اور عوام کے درمیان ایک مکمل خلاءنظر آتا ہے۔یہ حقیقت پوری قوم کے سامنے واضح ہے کہ پاکستانی حکمران تخت اسلام آباد اور تخت لاہور کے لیے لڑ رہے ہیں جبکہ ملک کا بڑا حصہ سیلابی پانی میں ڈوبا کھنڈرات کا منظر پیش کر...
پاکستان میں سیلاب اور حکمرانوں کا کردار
پاکستان اس وقت کئی دہائیوں میں اپنے بدترین سیلاب کا تجربہ کر رہا ہے ۔ لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں، جب کہ سینکڑوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق 1100 سے زائد اموات ہوئی ہیں، جن میں سے ایک تہائی بچے ہیں ، جب کہ...
آج پاکستان کے مسلمانوں کو جس زبردست مہنگائی کا سامنا ہے اس کے حل کے حوالے سے گزشتہ دنوں میں ہم نے دیکھا کہ اسلام کے اس حکم پر بحث شروع ہو گئی ہےکہ اسلامی ریاست کی کرنسی سونے اور چاندی کی بنیاد پر جاری کی جاتی ہے، جس سے یہ مسئلہ اپنی بنیاد سے ہی ختم ہوجائے گا۔ اور یقیناً یہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔...
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ 17 جون کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورسFATFکے اعلان کو پاکستان کے لیے ایک "عظیم کامیابی" قرار دیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ یہ ایک "یادگار کوشش" تھی جس نے ملک کی "وائٹ لسٹنگ" کی راہ ہموار کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں قائم...
مئی 2022 میں پاکستانی کرنسی نے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 200 روپے کی حد کو پار کر لیا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر کی بنیادی وجہ ملک کے کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر اور زیادہ درآمدات ہیں، اور اس صورتحال کے نتیجے میں عوام مہنگائی کی دلدل میں غرق ہو رہے ہیں۔
سری...
معذرت، آپ کے جواب پر ابھی نظر پڑی۔ خلافت کسی ایک فرقے یا گروہ کہ نہیں ہو گی بلکہ تمام مسلمانوں کی ہو گی۔ اس میں فقہی اختلافات کی گنجائش ہو گی۔ لوگ اپنی اپنی فقہی رائے کے مطابق اپنی عبادات اور اپنے معاملات کو چلا سکیں گے۔ بس اجتماعی معاملات میں اس فقہی رائے کو تسلیم کرنا ہو گا جسے خلافت اپنا لے...